Categories: اہم خبریں

’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘عمران خان کی حیرت انگیز آڈیو لیک ہو گئی

پاکستان (نیوز اویل)، ’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘عمران خان کی حیرت انگیز آڈیو لیک ہو گئی
سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی ،

 

 

 

اس وڈیو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو اعظم خان سے صاف الفاظ میں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ” ہم نے صرف و صرف کھیلنا ہے ، امریکا کا نام بالکل نہیں لینا ہے ، بس صرف یہ کھیلنا ہے اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی ۔

 

 

 

 

اس آڈیو میں عمران خان کی اس بات پر اعظم خان نے جواب دیا کہ ” میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ اس کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں ، آپ کو یاد ہے تو آخر میں ایمبیسڈر نے لکھا تھا کہ ڈیمارچ کریں ”

 

 

 

اور پھر ۔اعظم خان اس آڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان کو یہ تجویز بھی دیتے ہیں کہ ” میں نے سوچا اس کو کیسے کور کرنا ہے ، ایک میٹنگ کریں اور وہ شاہ محمود قریشی اور فارن سیکریٹری کی بھی

 

 

 

ساتھ ہی ، اور پھر شاہ محمود قریشی یہ لیٹر پڑھ کر سنائیں گے ، اور پھر اسی کو کاپی میں بدل دیں گے ، ”
اور آپ آرام سے تو آن ریکارڈ آ جائے گا کہ یہ چیز ہوئی ہے۔آپ فارن سیکریٹری کو بلائیں تاکہ ریکارڈ پر آ جائے۔ اور یہ آڈیو ایک نامعلوم شخص نے نے لیک کی ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago