Categories: اہم خبریں

شادی اس لڑکی سے کرونگا جو ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کا بہت کچھ کہتا بیان سامنے آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، بلاول بھٹو زرداری حال ہی میں 34 برس کے ہوگئے ہیں انہوں نے پچھلے دنوں اپنی 34 ویں سالگرہ منائی ہے ، بلاول بھٹو زرداری نہیں آپ تک

 

 

 

شادی نہیں کی اور ان کی شادی کے حوالے سے اکثر اوقات لوگ تجسس کا شکار ہوتے ہیں اور ان کی اتنی عمر میں شادی نہ کرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں ،

 

 

 

بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے بہت سے پیش گوئی بھی کی گئی ہیں اور پاکستانیوں کی اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ہوئے غیر ملکی صحافی میں

 

 

 

ایک اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری سے یہ سوال کر ڈالا اور ان سے پوچھا کہ میرے پاکستانی دوست جاننا چاہتے ہیں کہ کیا آپ شادی کریں گے جس پر بلاول

 

 

بھٹو زرداری مسکرا دئیے اور کہا کہ جی ہاں میں شادی کروں گا اس سے پہلے کہ صحافی ان سے ان کی شادی کے حوالے سے مزید بات کرتا یا ان سے یہ پوچھا کہ وہ کس وقت شادی کریں گے بلاول بھٹو زرداری آگے بڑھ

 

 

گئے ، مطلب انہوں نے اس مرتبہ بھی اپنی شادی کے حوالے سے بات چیت کو ٹال میں ڈال دیا ، یاد رہے منظور وسان نے کہا تھا کہ 2023 میں میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے جس کے بعد وہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago