Categories: اہم خبریں

ڈانس کے دوران زمین پر گڑھا پڑگیا۔۔۔ ساری خواتین اندر گر پڑیں! ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کافی زیادہ خواتین ڈانس کر تی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور اس کے بعد ان کے ساتھ ساتھ وہ واقعہ پیش

آیا کہ سب نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے ،
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت سی خواتین ڈانس کر رہی تھیں جس کے بعد بزمین پر گڑھے پڑ گیا اور وہ تمام خواتین اس کے اندر گر گئیں ،

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago