Categories: اہم خبریں

مو-ت کے بعد روحیں کہاں رہتی ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، جب کوئی شخص وفات پا جاتا ہے تو اس کا تعلق اس دنیا سے نہیں رکھتا بلکہ وہ کسی اور عالم میں چلا جاتا ہے ، اور اس سارے معاملے کو اللہ تعالی نے اس دنیا سے چھپا کر رکھا ہے ایک مرتبہ جب

 

 

 

قبر کے اندر چلا جاتا ہے تو اس کا حساب کتاب شروع ہو جاتا ہے اور اللہ تعالی اسے اس کے اعمال کے حوالے سے سوال جواب کرتا ہے اور اس کو تکلیف محسوس

 

 

ہوتی ہے اور راحت بھی محسوس ہوتی ہے ، لیکن ایک حکمت کے تحت اللہ نے اس کو اس دنیا سے چھپا کر رکھا ہے ،

 

 

 

اس دوسری دنیا کے بہت سے راز ہیں جن کو اللہ تعالی نے انسان سے چھپا کر رکھا ہے اور ہم اس کے بارے میں نہیں جانتے جو شخص وفات پا جاتا ہے اس کے ساتھ کیا معاملہ پیش آتا ہے اس کے بارے میں ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے ،

 

 

 

اس حوالے سے جو روایات سے باتیں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق جب روح جسم سے نکلتی ہے تو اگر تو وہ روح نیک اور پرہیزگار ہے تو اس روح کا اصل ٹھکانہ “علیین” ہے , جبکہ بری روحوں کا اصل ٹھکانہ “سجن” ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago