Categories: اہم خبریں

حضرت ابراہیمؑ نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟اللہ پاک نے کیا ارشاد فرما یا ؟

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت سعید علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور پہلی شخصیت تھے جن کے سفید بال آیا ،

 

 

 

حضرت ابراہیم علیہ السلام ہی وہ پہلے انسان تھے جنہوں نے اپنی مونچھیں اتاری تھی اور ان کو بڑھاپا آیا تھا ، جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بڑھایا تو انہوں

 

 

 

نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ یا اللہ یہ سفید بال کیا ہیں تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بزرگی ہے اے ابراہیم یہ وقار ہے ،

 

 

 

اور یہی بڑھاپا ہے اور اس بات کی نشانی ہے کہ آپ علم و دانش والے ہو یہ طرح کا سگنل ہوتا ہے تو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ اللہ تعالی کے قریب ہونے والے

 

 

 

ہوں آپ کی موت کا وقت قریب آگیا ہے ، آپ کو اللہ تعالی کے سامنے جھک جانا چاہیے اپنی گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے اور اللہ تعالی کی طرف رجوع کرلینا چاہیے،

 

 

جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جان لیا کہ بڑھاپا کیا ہے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا اے اللہ یہ تو بڑی نعمت ہے ہے مجھے مزید وقار عطا کر ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago