اہم خبریں

19ستمبر2023ء تک اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،پیرپنجر سرکار کی پیش گوئی کر دی

راولپنڈی(آن لائن)ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج پیر پنجر سرکار نے کالے بیل کو صدقہ کے طور پر ذبح کردیا،پیرپنجرسرکار جب بھی کالا بیل ذبح کرتے ہیںحیران کن تبدیلی رونما ہوتی ہے،کالا بیل ذبح ہوتے ہی پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچ گئی۔

خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کالا بیل مستقبل کے کسی وزیراعظم کی طرف سے بھیجا گیا،یہ پکی بات ہےکہ کالا بیل جب بھی صدقے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے بات یا پیشنگوئی رد نہیں جاتی،اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔پیر پنجر سرکار نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میںتحریک انصاف میدان مارے گی۔نوازشریف کے سیاسی تابوت مںی 25جولائی کو آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔عمران خان سردار عتیق خان کی طرف توجہ فرمائیں گے۔

عالمی پیشنگو پیر پنجر سرکار نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ5جنوری 2019میں کہہ دیا تھا کہ 19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،معاملات شروع ہے وقت بھی قریب ہےاور ستمبر2023ء کا بے چینی سے انتظار ہے۔یاد رہے کہ 17اگست1988ء والا سانحہ پھر پاکستان میں رونما ہونے والا ہے.

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago