Categories: اہم خبریں

19 دن تک مسلسل جاگ کر ورلڈ ریکارڈ تو بنا لیا مگر۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کے قوانین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کا ا نجام!

پاکستان (نیوز اویل)، 19 دن تک مسلسل جاگ کر ورلڈ ریکارڈ تو بنا لیا مگر۔۔۔۔۔۔۔
قدرت کے قوانین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کا ا نجام!

 

 

 

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر سامنے آئی ہے کہ ایک شخص نے 19 دن تک مسلسل جاگ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے ،
رابرٹ مکڈونلڈ نامی ایک شخص نے نے 19 دن تک

 

 

 

مسلسل جا گ کر ورلڈ ریکارڈ بنا لیا لیکن اس کا کہنا تھا کہ انسان کی زندگی کے لئے نیند اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ خوراک ضروری ہے اس لیے ہر کسی کو چاہیے

 

 

 

 

کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر 7 سے 8 گھنٹے کی نیند پوری کرے کیونکہ اس کے بعد آپ ایک متوازن زندگی گزار سکیں گے ،
اس نے اپنے اس تجربے سے بتایا کہ جیسے میں نے اپنی نیند کو قابو کیا میری نیند کم ہوتی گئی اور اس کے

 

 

 

 

اثرات میری صحت پر پڑے میں دن بدن کمزور ہوتا گیا اور میری دماغی صلاحیت کام کرنا بند کرنے لگی ، اس کا کہنا تھا کہ میں چیزیں بھولنے لگ گیا ہوں ، یاد رہے ہے

 

 

 

 

گنیز بک آف ورلڈ نے رابرٹ مکڈونلڈ کے زیادہ دیر تک جاگنے نے کے ریکارڈ کے حوالے سے یہ کہا ہے کہ اس کو کوئی نہیں توڑ سکے گا اور اس کے بعد اس قسم کے کسی ریکارڈ کی نگرانی بھی نہیں کی جائے گی کیونکہ اس کو صحت کے لئے مضر قرار دیا گیا ہے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago