Categories: اہم خبریں

رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا: جب تم فجر کی نماز ادا کر لو تو تین مر تبہ پڑ ھ لیا کرو۔ اللہ آپ کو اندھے پن، کوڑھ اور فالج سے محفوظ رکھے گا

پاکستان (نیوز اویل)، رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا: جب تم فجر کی نماز ادا کر لو تو تین مر تبہ پڑ ھ لیا کرو۔ اللہ آپ کو اندھے پن، کوڑھ اور فالج سے محفوظ رکھے گا ،

 

 

 

اللہ تعالی نے قرآن پاک آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا اور اس کے ایک ایک حرف میں شفا رکھ دی ہے اور اور دنیا کو کوئی بھی ایسا مسئلہ نہیں ہے جو کہ قرآن پاک سے حل نہ ہو سکے ،

 

 

 

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب بھی تم فجر کی نماز ادا کیا کرو تو نماز کے بعد تین مرتبہ سبحان اللہ والحمد للہ پڑھ

 

 

 

لیا کرو کرو اور تین مرتبہ سبحان اللہ والحمدللہ پڑھنے سے تم فالج اور کوڑھ کے مرض سے بچ جاؤ گے ،
سورۃ رحمن بھی ایک بہت زیادہ فضیلت والی سورت ہے

 

 

 

اور جب بھی کوئی بیمار ہو اس کے سرہانے سورۃ الرحمٰن کی تلاوت لگا کر رکھ دیں یا اس کے سرہانے سورۃ الرحمٰن کو پڑھا جائے تو بیمار اللہ تعالی کے فضل سے جلد کی صحت یاب ہوجائے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago