Categories: اہم خبریں

مریم نواز نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا۔۔۔ وزیراعظم ہاؤس سے کیا چیز چوری ہونے میں عمران خان کا ہاتھ تھا!

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز شریف نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے ، مریم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو

 

 

 

کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چور ہے اور اس نے توشہ خانہ سے قیمتی تحائف چرائی ہیں اس میں تو وزیر اعظم ہاؤس میں منرل واٹر کی بوتلیں بھی نہیں چھوڑیں ،

 

 

جی ہاں اس حوالے سے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے دو ہزار منرل واٹر کی بوتلیں چوری کر کے ساتھ ہی لے گیا تھا ،تو آپ خود

 

 

 

دیکھ لیں کہ وہ اتنی گھٹیا حرکت کرسکتا ہے تو اس کے لیے ہر چوری معمولی بات ہے ، ‏واضح رہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیوز لیک ہوئی ہیں جو کہ نامعلوم

 

 

 

انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لیک کی گئی تھی جس کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں سکیورٹی انتظامات کو بہتر کیا گیا ہے اور جدید آلات لگائے گئے ہیں اور اس کے ساتھ

 

 

 

ساتھ میٹنگز میں ساتھ لے کر جانے کی اجازت نہیں ہے اور اس حوالے سے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago