Categories: اہم خبریں

بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری اپنی بیٹی۔۔۔۔۔ ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیئے یہ کون ہے اور اس کی بیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟

پاکستان (نیوز اویل)، بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری اپنی بیٹی۔۔۔۔۔
ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیئے یہ کون ہے اور اس کی بیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟

 

 

 

بیٹی اللہ تعالیٰ کی نعمت ہوتی ہے اور وہ رحم کر آپ کے پاس آتی ہیں ، ہمارے معاشرے میں آج بھی بیٹیوں کو زحمت سمجھا جاتا ہے اور کوئی بوجھ سمجھا جاتا ہے اور بیٹی کی پیدائش پر لوگ خوش نہیں ہوتے،

 

 

لیکن آج ہم آپ کو انڈیا کے ایک دوسرے کے بارے میں بتاتے ہیں جو کہ اپنے پاس آنے والے مریضوں میں جب بھی کسی کی بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اسے پیسے نہیں لیتے اور اس کا فری علاج کرتے ہیں ،

 

 

ڈاکٹر دنیش کا تعلق انڈیا سے ہے اور ان کو بیٹی کی بہت زیادہ خواہش تھی ان کی بیوی کی ڈیلیوری سے پہلے طبیعت خراب ہو گئی جو ان کو ہاسپیٹل لے کے جایا گیا تو چیک اپ کی فیس کے ساتھ ساتھ ان سے

 

 

 

فوری طور پر آپریشن کی فیس کا بھی مطالبہ کیا گیا ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میرے پاس اس وقت اتنے پیسے نہیں تھے مجھے پیسوں کو ارینج کرنے میں تھوڑا وقت لگ گیا جس کے باعث ان کی بچی ماں کے پیٹ میں ہی مر گئی تھی ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago