“اگر آپ کے بچے کا سر بڑا کا تو خوش ہو جائیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔” بڑے سر کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے عام بچوں سے کس لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں؟ جانیے اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، کچھ بچوں کا سر پیدائش کے وقت بڑا ہوتا ہے اور لوگ اس کے بارے میں

کافی زیادہ وہم بھی کرتے ہیں لیکن آپ کو بچے کا سر

 

 

 

 

بڑا ہے تو آپ خوش ہو جائیں کیونکہ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسی باتیں بتائیں گے جو کہ ان بچوں کے لئے بہت اچھی ہے ،

 

 

 

جن بچوں کا سر بڑا ہوتا ہے ان کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے ،
پرانے زمانے میں بڑے لوگ کہا کرتے تھے کہ جس بچے کا سر بڑا ہے وہ زیادہ خوش قسمت ہے اور سمجھدار اور

 

 

 

ذہین ہے ، اور نئی تحقیقات میں بھی اس بات کو ثابت کر دیا ہے جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا سر 35 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے لیکن اگر آپ کے بچے کا سر سے زیادہ بڑا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کو کسی قسم

 

 

 

کی کوئی بیماری نہیں ہے اور وہ کافی بڑا ذہین بھی ہے ،
جب ان ان بچوں کے حوالے سے تحقیقات کی گئی تو ایک بات سامنے آئی تھی کہ یہ بچے زیادہ جلدی سیکھ سکتے ہیں

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *