“اللہ کرے نواز شریف میرے ساتھ واپس آئیں” لندن روانہ ہوتے مریم نواز شریف نے اہم بیان دے دیا ، کیا واقعی نواز شریف کی واپسی متوقع ہے؟ جانیئے!

پاکستان (نیوز اویل)، “اللہ کرے نواز شریف میرے ساتھ واپس آئیں”
لندن روانہ ہوتے مریم نواز شریف نے اہم بیان دے دیا ، کیا واقعی نواز شریف کی واپسی متوقع ہے؟ جانیئے!

 

 

Advertisement

 

گزشتہ روز مریم نواز شریف لندن روانہ ہوئی ہیں اور انہوں نے لندن روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے گفتگو ہوئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ کرے نواز شریف

 

 

 

میرے ساتھ واپس آئیں ، جس کے بعد میڈیا میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے کہ کیا نواز شریف واقعی پاکستان واپس آ رہے ہیں ،

 

 

 

مسلم لیگ نون کے کچھ لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ نوازشریف تم واپس آرہے ہیں کیونکہ مریم نواز شریف کے کیس ختم ہونے کے بعد اور ان کی ضمانت کے بعد اب نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں ،

 

 

 

یاد رہے کہ نواز شریف لندن میں علاج کے سلسلہ جاری ہے جس کے بعد وہ واپس نہیں آئے اور ہمیشہ شہباز کو وزیراعظم بننے کے لیے آگے کر دیا،

 

 

 

اب یہ باتیں کہی جا رہی ہیں کہ مریم نواز کا کیس ختم کروانے کے بعد نواز شریف کا کیس بھی ختم کروا لیا گیا ہے جس کے باعث یہ اشارہ دیا جارہا ہے نواز شریف پاکستان واپس آ رہا ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts