Categories: اہم خبریں

کیا مرد کا نصیب بیوی سے کھلتا ہے ، اور اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے۔۔۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ان باتوں میں کتنی صداقت ہے!

پاکستان (نیوز اویل) کیا مرد کا نصیب بیوی سے کھلتا ہے ، اور اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے۔۔۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ان باتوں میں کتنی صداقت ہے!

 

 

 

یہ عام طور پر سننے میں آیا ہے جس بیوی ہی کی وجہ سے ایک مرد کی قسمت کھل جاتی ہے اور بیوی ہی کی وجہ سے یعنی شادی کی وجہ سے مرد کے مال میں

 

 

 

اضافہ ہوتا ہے اور اس کے برعکس ایک مرد کی قسمت سے ہی اولاد پیدا ہوتی ہے لوگوں میں جس کو اپنے لحاظ سے جو بات صحیح لگتی ہے وہ اسے ماننے کے لئے

 

 

 

تیار ہو جاتا ہے ہر شخص نے اپنے اپنے ہی پیرا میٹرز بنا لیے ہیں اور اس میں اکثر عورت کے ساتھ ہی غلط رویہ رکھا جاتا ہے ،

 

 

قرآن پاک میں اس حوالے سے کیا کہا گیا ہے تو قرآن پاک میں یہ بات صرف و صرف یہاں تک ہی کہی گئی ہے کہ نکاح ایک بہت پاکیزہ عمل کے اور اللہ تعالی کا پسندیدہ عمل ہے ،

 

 

اور نکاح مالداری کا بھی سبب بنتا ہے اور اس حوالے سے ایک واقعہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک آدمی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی

 

 

 

خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے میری روزی روٹی میں اضافہ ہو جائے تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ

 

 

 

وسلم نے اس کو نکاح کرنے کا حکم دیا ، قرآن پاک میں بھی ارشاد ہے کہ اللہ اولاد جو چاہتا ہے وہ دیتا ہے کسی کو بیٹا دیتا ہے اور کسی کو بیٹیاں دیتا ہے کسی کو دونوں دے دیتا ہے یہ صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago