Categories: اہم خبریں

یا اللہ موت کی سختی آسان فرما ! اسد رئوف کے جنازے میں ایسا کیا ہوا کہ لوگ بے ساختہ ان کی مغفرت کی دعا کرنے لگے

پاکستان (نیوز اویل)، یا اللہ موت کی سختی آسان فرما ! اسد رئوف کے جنازے میں ایسا کیا ہوا کہ لوگ بے ساختہ ان کی مغفرت کی دعا کرنے لگے ،

 

 

 

اسد رؤف کی وفات کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اور علیم ڈار بھی ان کے جنازے میں موجود تھے ،
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی معروف ہیرو اور کرکٹر

 

 

 

جو کہ سابق امپائر بھی رہ چکے ہیں وہ انتقال کر گئے تھے اور ان کے جنازے میں بڑی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ اور ان کی نماز جنازہ میں عوام کی بھی

 

 

بہت بڑی تعداد نے شرکت کی تھی اور وہیں ان کے سفر آخرت میں ان کیلئے دعا کرنے کیلئے موجود رہے اور علیم ڈار اور ن لیگی ایم پی اے غزالی سلیم بٹ بھی موجود تھے ،

 

 

 

یاد رہے کہ اسد رئوف کی نماز جنازہ میں شریک لوگوں کی اکثریت ان افراد کی تھی جو کہ ان کو بچپن سے ہی جانتی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی ملازم

 

 

 

جو ان کے بہت پرانے ملازم بھی تھے انہوں نے روتے ہوئے بتایا کہ اسد رؤف غریبوں کی بہت پرواہ کیا کرتے تھے اور اکثر بنا مانگے مدد کرتے رہتے تھے اور ہمیں کبھی ان کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی بھی ضرورت پیش نہیں آئی ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago