دل کا مرض کبھی نہیں ہوگا اور خون کی شریانیں بھی بہترین کام کریں گی ، بس نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی اس پیاری سی سنت پر عمل کر کے دیکھیں

پاکستان (نیوز اویل)، دل کا مرض کبھی نہیں ہوگا اور خون کی شریانیں بھی بہترین کام کریں گی ، بس نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی اس پیاری سی سنت پر عمل کر کے دیکھیں ،

 

 

Advertisement

 

اور ایسا کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور اس پر عمل کرنا ہمیں بہت سے جان لیوا بیماریوں سے بچا تا ہے ، حال ہی میں اس حوالے سے امریکا میں

 

 

 

کافی تحقیق ہوئی ہے اور ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ اس کا بہت فائدہ ہے ، اور امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق یہ ثابت ہوچکا ہے کہ مسوڑوں کے امراض ، ذیابیطس (شوگر) ،

 

 

 

اور امراض قلب اور خون کی شریانوں کے بہت سے مسائل یا جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ تاہم خلال کرنےکو عادت بنالینے سے آپ کو ڈاکٹروں سے نجات مل

 

 

 

جاتی ہے ، اور خلال کرنے سے دانتوں کے اندر اس جگہ سے بھی جراثیم نکل آتے ہیں جہاں پر جراثیم نہیں نکل پاتے اور اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زندگی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنائیں۔ ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

حضرت علی ؓ حضور ﷺ کی اما مت میں نماز پڑھتے ہو ئے نماز توڑ کر گھر چلے گئےوہ وقت جب تین جلیل القدر فرشتے جبرئیل ؑ ، مکائیلؑ اور اسرافیل ؑ کو بیک وقت حرکت میں آنا پڑ گیا ، ایمان افروز واقعہ

پاکستان (نیوز اویل)، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امامت کروا رہے…