Categories: اہم خبریں

بس 1 ہفتے میں آپ کے پاس آجاؤں گا، رونا نہیں کیونکہ میں۔۔۔۔۔۔۔ شہید ہونے سے 3 دن قبل میجر منیب کی بیٹے کے ساتھ بات کرتے ہوئے آخری ویڈیو وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، بس 1 ہفتے میں آپ کے پاس آجاؤں گا، رونا نہیں کیونکہ میں۔۔۔۔۔۔۔
شہید ہونے سے 3 دن قبل میجر منیب کی بیٹے کے ساتھ بات کرتے ہوئے آخری ویڈیو وائر

 

 

گزشتہ روز کوئٹہ میں پیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس میں میجر منیب بھی موجود تھے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا ، انہوں نے تین روز پہلے یہ آپ نے اپنے بیٹوں سے بات کی تھی اور ان سے ویڈیو کال کرتے

 

 

 

ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک ہفتے کے بعد واپس آجائیں گے اس لیے آپ نے رونا نہیں ہے ، اور کسی کو کیا پتا تھا کہ ان کے والد شہید ہو جائیں گے اور ہمیشہ کے لیے ان سے دور چکے جائیں گے ، ان کی تدفین کے موقع پر ہر آنکھ

 

 

 

 

اشک بار تھی ہر کوئی آبدیدہ تھا اور ان معصوم بچوں کے لیے دعا گو تھا جنہوں نے اپنے والد کو کھو دیا ہے ، میجر منیب کی عمر صرف تیس سال تھی اور ان کے دو بیٹے تھے وہ بڑ ی محنت کے بعد اس عہد ے پر پہنچے تھے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago