Categories: اہم خبریں

بیٹی کی قبر پر باپ کا رقص۔۔۔ ویڈیو وائرل ، اصل حقیقت سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو ئی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا تھا کہ یہ ایران کی ویڈیو ہے جس میں والد

 

 

 

 

اپنی بیٹی کی خبر پر رقص کر رہا ہے جو کہ ایران میں جھڑ پوں میں انتقال کر گئیں ہے، اور وہ رقص اس لئے کر رہا ہے کہ اس کی بیٹی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس کی شادی پر رقص کرے گا ،

 

 

 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے بارے میں جب تصدیق کی گئی تو پتہ چلا کہ یہ جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہیں

 

 

 

یہ ویڈیو کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ کسی ڈرامہ سیریل کا کلپ ہے جس کو جھوٹی خبریں کی طور پر پھیلایا جا رہا ہے ، جب کہ ایسا کرنا بالکل بھی نہیں چاہیے ،

 

 

 

یاد رہے ایران میں حالات کا فی زیادہ خراب ہوگئے ہیں اور جھڑ پیں جاری ہیں جن کے باعث بہت سے لوگ انتقال کر گئے ہیں لیکن حالات کسی صورت بھی قابو میں نہیں آ رہے ہے اور ان حالات کو مزید ہوا دی جا رہی ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago