Categories: اہم خبریں

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

پاکستان (نیوز اویل)، آپ کل سابق وزیراعظم عمران خان جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی ہیں ان کی گرفتاری اور ان کے نااہل ہونے کے حوالے سے کافی باتیں جا رہی ہیں ، گزشتہ دنوں عمران خان کے

 

 

وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے لیکن اس کے بعد ان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کر دیا گیا تھا اور ان کو دوبارہ گرفتار کرنے کے بارے میں جاری نہیں کیے گئے ،

 

 

 

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد بعد انہوں نے کہا تھا کہ عوام تیار ر ہے کسی بھی وقت دھرنے کے لیے اعلان کردیں گے اس حوالے سے عمران

 

 

 

خان کا کہنا تھا کہ عوام اسے صرف دھرنا ہی نہ سمجھے بلکہ اسے جہاد سمجھے اور جس میں شرکت کریں ، عمران خان کے دھرنے کے اعلان کرنے کا انتظار

 

 

 

کیا جارہا ہے اور اسلام آباد پولیس نے 12 سو سے زائد کنٹینرز اکٹھے کر دیے ہیں اور جیسے ہی دھرنے کا اعلان کیا جائے گا پورے اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کر دیا جائے گا اور دھرنے کے باعث عمران خان کی گرفتاری بھی متوقع ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago