Categories: اہم خبریں

عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث، ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور اوڈیو لیک ہوگئی ہے یاد رہے اوڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے جس نے سیاسی صفوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور

 

 

 

حساس ادارے بھی ابھی تک یہ پتا نہیں چلا سکے کہ آخری تمام آڈیو لیکس کے اندر کس کا ہاتھ ہے ،
آج سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور اوڈیو لیک

 

 

 

ہوئی ہے جس میں ہارس ٹریڈنگ کا انکشاف ہوا ہے ، اس میں صاف آواز میں عمران خان صاحب کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ یہ تو بہت بڑی غلط فہمی ہے

 

 

 

نمبر گیم تو پوری ہو چکی ہے ، وہ کہہ رہے ہیں کہ ایسا بالکل بھی نہ سوچیں گے سب ختم ہوگیا ہے بلکہ اگلے اڑتالیس گھنٹے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں اور پانچ

 

 

 

وہی والے اور مل جاتے تو بہت اچھا ہو جاتا ہم یہ بات بلکل نہیں کرسکتے اور پھر ہمارے پاس دس ہو جاتے ، کیونکہ یہ پانچ بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں اور اگر ہم انہیں کہیں کہ یہ ہمیں سیکیور کر دیں تو ساری گیم ہمارے ہاتھ میں ہو گی ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago