نواز شریف جلد پاکستان میں، قائد ن لیگ نے تیاریوں کے احکامات جاری کر دیے

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم نواز شریف سے نون لیگ کے کافی ارکان اسمبلی اور دوسرے افراد نے لندن میں ملاقات کی ہے،

 

 

اور نون لیگی رہنما ؤں کی نواز شر یف سے ملاقات کے دوران ملک کے حالات اور ملک کی سیا سی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے ،

 

 

۔اوع اسی موقع پر مریم نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے ۔اوع قائد نون لیگ میاں نواز شریف نے اپنی آمد کے حوالے سے تیاریاں کرنے کا کہہ دیا ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *