Categories: اہم خبریں

کن چار لوگوں نے مجھے م-ر-و-ا-ن-ے کا فیصلہ کیا۔۔۔ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ!

پاکستان (نیوز اویل) ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور اوڈیو لیک ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے سیاسی ماحول

 

 

 

میں کافی گہما گہمی جاری ہے ، اس کے بعد عمران خان بھی بڑی مشکل میں پھنسنے والے ہیں اور اس کے بعد عمران خان کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ چار لوگوں نے ان کو م ا ر ن ے کی کوشش کی تھی ،

 

 

اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف نے ان پر غلط الزامات لگائے ہے اور یہ ویڈیو ان کے خلاف خود بنوائی گئی ہیں اور وہ فیک ہیں ،
ان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو قوم سات

 

 

 

لوگوں کو معاف نہیں کرے ، انہوں نے کہا کہ قوم کو کال دوں گا اور سب لوگ تب فوری طور پر اسلام آباد میں جمع ہو جائیں ، اس کے علاوہ تمام ویڈیوز کو فیک ہونے کا کہہ دیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سازش کی ج ا رہی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago