اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔۔۔

 

 

 

بھارتی بوجھپوری انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا ہے ،

 

 

اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ اللہ سے معافی مانگتی ہیں اور اب سے ان کا فلم انڈسٹری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *