Categories: اہم خبریں

عبادت کے دوران ننھی بیٹی کو پاس رکھا کہ وہ گم نہ جائے۔۔۔ باپ نے بیٹی کی حفاظت کے لیے ایسا کیا کیا کہ وہ کہیں جا نہ سکی، مسجد نبوی سے ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، باپ بیٹی کی محبت بہت الگ طرح کی ہوتی ہے باپ اپنی بیٹیوں کے لئے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے اور ان کے اچھے نصیب کے لئے لیے اس وقت سے دعائیں اور محنت کرنے لگتا ہے جس وقت سے وہ

 

 

 

ننھی پریاں اس کے گھر آتی ہیں ، وہ ان کی پرورش کے لیے کبھی بھی کوئی کمی نہیں کرتا اور یہ بھی نہیں سوچتا کہ یہ بیٹیاں ایک دن اس کو چھوڑ کر چلی جائیگی ،

 

 

 

اوپر دی ہوئی تصویر ایک باپ بیٹی ہے ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ل ہے یہ ویڈیو مسجد نبوی کی ہے جہاں پر ایک باپ اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہے اور وہ نماز ادا کر رہا ہے ، جب کہ

 

 

 

اس کے اور اس کی بیٹی کے ہاتھ میں ایک ہتھکڑی بندھی ہوئی ہے ، یہ ہتھکڑی کسی پولیس نے نہیں لگائی بلکہ باپ نے باندھی ہے جو کہ عام طور پر بچوں ک

 

 

حفاظت کے لیے ہوتی ہے ، اس خوبصورت بچی اپنے باپ کے ساتھ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بہتر ہوئی ہے اور لوگ اس سے بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago