جسم سے زہر نکالے، انفیکشن کا علاج کرے۔۔ 10ایسی شاندار وجوہات جو آپ کو شریفہ کھانے پر مجبور کردیں گی ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جسم سے زہر نکالے، انفیکشن کا علاج کرے۔۔ 10ایسی شاندار وجوہات جو آپ کو شریفہ کھانے پر مجبور کردیں گی ۔۔۔

 

 

 

شریفہ ایک پھل ہے اور اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس پھل کو بہت زیادہ بیماریوں سے نمٹنے کے لیے اور آپ اسے گھریلو جڑی بوٹی کے طور پر تبدیل کر سکتے ہیں

 

 

 

،
یہ پھل یعنی شریفہ بہت سی ضروری معدنیات اور وٹامنز کا ایک بہت بڑا اور اس کے ساتھ ساتھ بہت ہی بہترین ذریعہ ہے اور یہ تمام معدنیات اور وٹامن ہمارے جسم کے لیے بھی بہت ضروری ہیں ،اور کاربو

 

 

 

 

ہائیڈریٹس ، غذائی ریشے ، پروٹین ، زنک ، رائبو فلاوین ، پوٹاشیم ، باسفورس ، کیلشیم ، وٹامن سی، آئرن اور میگنیشیم جیسے کارآمد اجزاء اس میں پائے جاتے ہیں ،
اس کے علاوہ شریفہ میں فولک ایسڈ کی بہت زیادہ

 

 

 

مقدار موجود ہوتی ہے اس لیے یہ حاملہ خواتین کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ اس کے علاوہ حاملہ ہونے کی کوشش کرنے والی خواتین کو بھی اپنی خوراک میں اس کو

 

 

 

شامل کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی ساتھ دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے شریفہ کھائیں ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *