دنیا کے کاموں کے ساتھ اللہ نے جس مقصد کے لیے زمین پر بھیجا ہے اسے پہچانو اور۔۔۔۔۔۔۔ محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کی مجسد میں تبلیغ کی ویڈیو وائرل

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا کے کاموں کے ساتھ اللہ نے جس مقصد کے لیے زمین پر بھیجا ہے اسے پہچانو ۔۔ محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کی مجسد میں تبلیغ کی ویڈیو وائرل،

 

 

Advertisement

 

محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے بہترین کھلاڑی ہے اور وہ سادہ اور صاف دل انسان ہیں وہ اسلام کے بہت قریب ہیں یہاں تک کہ غیر محرم عورت کے ساتھ ہاتھ بھی نہیں ملاتے اور نہ ہی اس کے ساتھ تصویر کچھواتے ہیں ،

 

 

محمد رضوان کی حال ہی میں ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ، جس میں محمد رضوان کو نیوزی لینڈ میں ایک مسجد میں خطبہ دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ،
ہمارے مسجد میں درس میں کہا گیا کہ ہم سب کی

 

 

 

زندگی کا ایک مقصد ہے اور ہم سب اسی مقصد کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں ضرورت صرف اس بات یہ ہے کہ

 

 

 

ہمیں اپنا حقیقی مقصد پہچاننا چاہیے ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ ہماری زندگی کا کیا مقصد ہے اور ہمیں اس دنیا میں بھیجا گیا ہے تو اس کے پیچھے بھی ایک بہت بڑا مقصد ہے ، ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts