پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کرکٹ ٹیم آج کے نیوزی لینڈ میں موجود ہے اور وہاں پر ٹی ٹونٹی سیریز چل رہی ہیں جس میں کرکٹ ٹیم نے اپنی خراب پرفارمنس

 

 

Advertisement

کو جاری رکھتے ہوئے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں ، اور سیریز کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے ہمارے شاہینوں کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ہے ، اور اس میچ میں ایک چھکا بھی نہیں لگایا گیا ،

 

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں