Categories: اہم خبریں

“زمین پر واپس آکر شادی کروں گا” جانیے جعلی خلاباز نے کس طرح خاتون کو اتنا بڑا دھوکا دے ڈالا!

پاکستان (نیوز اویل) ، “زمین پر واپس آکر شادی کروں گا”
جانیے جعلی خلاباز نے کس طرح خاتون کو اتنا بڑا دھوکا دے ڈالا!

 

 

 

آپ نے سوشل میڈیا پر اور اپنے اردگرد اکثر کئی دھوکے باز انسانوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن آج ایک آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جس نے

 

 

 

انوکھے انداز میں ایک خاتون کو لاکھوں روپے کا دھوکا دے ڈالا، ایک جاپانی خاتون کا سوشل میڈیا پر ایک شخص سے رابطہ ہوا اور دوستی ہو گئی جو کہ پیار

 

 

 

میں بدل گئی ، اس شخص نے جو کہ جعلی خلا باز بن کر خلا سے خاتون سے بات کرنے کا ڈراما کر رہا تھا اس نے اور اس خاتون سے واپس آکر شادی کرنے کے بہانے

 

 

 

کیا اور اس سے کہا کہ وہ خلا سے واپس آ کر اس سے شادی کرے گا اور اسی بہانے اس نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے ، اس نے خاتون سے کہا کہ اس کے پاس

 

 

 

پیسے ختم ہو گئے ہیں اور وہ زمین پر واپس آ نا چاہتا ہے اور اسے راکٹ کا کرایہ چاہیے جس پر خاتون نے اس کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے منتقل کر دیے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago