Categories: اہم خبریں

حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی ہو یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں

پاکستان (نیوز اویل)،ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

 

 

 

چودہ سو سال پہلے ہی زندگی کے ہر مشکل فیصلے کے حوالے سے گائیڈ کر دیا تھا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن پاک اتارا گیا یا اور قرآن پاک میں کوئی

 

 

 

 

بھی ایسی مشکل یا پریشانی نہیں ہیں جس کا علاج موجود نہ ہو ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت سی چیزیں اپنے عمل سے کرکے بتائیں جن کو ہم سنت کہتے ہیں اور

 

 

 

بہت سی چیزیں اپنی زبان سے لوگوں تک پہنچائیں ،
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں اضافہ ہو اور آپ دولت مند ہوجائیں تو یہ وظیفہ سات روز تک مسلسل

 

 

 

 

کریں ، یہ دعا پڑھنے سے پہلے تین مرتبہ درود شریف ضرور پڑھ لیں اور اس کے بعد بھی تین مرتبہ درود شریف پڑھیں ، دعا مندرجہ ذیل ہے

 

 

” رب اجعلني لك شا كرا لك ذاكرا لك مطو اعا إ ليك أواها منيبا رب تقبل تو بتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي و سدد لساني و اسلُل سخيمة صدري ،”

 

 

 

خو بھی یہ دعا پڑھیں اور دوسروں کع۔بھی بتائیں ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago