Categories: اہم خبریں

”ایک ایسا پھل جسے لوگ منہ تک نہیں لگاتے مگر وہی پھل جسم میں خون لیٹر کے حساب سے بناتا ہے“

پاکستان (نیوز اویل)، ”ایک ایسا پھل جسے لوگ منہ تک نہیں لگاتے مگر وہی پھل جسم میں خون لیٹر کے حساب سے بناتا ہے“ آج کل ہر کسی میں خون کی کمی عام ہ

 

 

ہر دوسرے شخص میں خون کی کمی پائی جاتی ہے جس کو انگریزی میں اینیما کہتے ہیں ، خون کی اس کمی کی وجہ سے بہت زیادہ کمزوری ہو جاتی ہے ، ہماری

 

 

روزمرہ زندگی میں کچھ عام خوراکیں ہیں ہیں جو ہمارے خون میں خون بنانے والے خلیات کو بڑھاتی ہیں ہیں اور جسم میں خون کی مقدار کو زیادہ کرتی ہیں ،

 

 

 

کھجور اور سیپ کے علاوہ آلو بخارا ایک ایسا پھل ہے جو جسم میں خون کو بہت ذیادہ بڑھاتا ہے ،
اس میں بہت زیادہ مقدار میں کیلشیئم پوٹاشیم آئرن پائے جاتے ہیں اور آئرن کی کمی ہے جو ہے جو کہ جسم

 

 

میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے ہے اور ایک بہترین پھل ہے جس میں بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اگر آپ دن میں تین آلو بخارے کھاتے ہیں تو اس سے آپ کے جسم میں خون کی کمی بالکل ختم ہو جائے گی

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago