صرف انگوٹھے سے ماتھے کی ایک جگہ دبائیں 2سیکنڈ میں سردیوں میں بند ناک کھولیں

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ چاہتے ہیں کہ بغیر دوا استعمال کیے آپ کا ناک بند اور بلغم دور ہو جائے تو آپ اپنے انگوٹھے کے ساتھ میں اپنی بھنووں کے در میان

 

 

حصے کو تین سے چار سیکنڈ کے لئے دبائیں ، ایسا کرنے کے بعد آپ اب پھر اپنی زبان کو منہ کے اوپر والے حصے سے لگا دیں ، جب آپ ایسا کریں گے تو اس کی وجہ سے

 

 

 

آپ کے ناک کے اندر موجود بلغم باہر آ جائے گا اور اپ کو کافی آفاقہ ہو گا اور اگر اس عمل کو بیس سیکنڈز کے لیے بار بار دہرائیں تو آپ کو یہ احساس ہو گا کہ آپ کو اب کافی سکون محسوس ہو رہا ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *