Categories: اہم خبریں

“بہت ٹھوکریں کھا لیں، بہت دکھ سہ لئے اب تو بس۔۔۔۔” نواز شریف کو حیران کن بیان، آبدیدہ ہو گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، “بہت ٹھوکریں کھا لیں، بہت دکھ سہ لئے اب تو بس۔۔۔۔”
نواز شریف کو حیران کن بیان، آبدیدہ ہو گئے! حال ہی میں مسلم لیگ نون کے بہت سے رہنما لندن میں موجود

 

 

 

 

ہیں اور مریم نواز شریف بھی لندن میں موجود ہیں جہاں پر موجود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے اور آگے کس طرح سے چیزوں کو لے کر چلنا

 

 

 

 

اور اور کس طرح سے حالات کو بہتر بنایا جائے اور آئیندہ کس طرح کا سیاسی نظام تشکیل دیا جا ہے گا اس حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے ،

 

 

 

نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بہت ٹھوکریں کھا لیں اور بہت دکھ سہ لئے ہیں مگر اب بھی وقت ہے ، نواز شریف نے کہا کہ ہم پر جھوٹے

 

 

 

الزامات لگائے گئے ہمیں قید میں بہت بری طرح سے رکھا گیا میری بیوی سے ملنے نہیں دیا گیا اور جب ان کا انتقال ہو گیا تو تین گھنٹے تک یہ بات سے مجھ کو بالکل ہی بے خبر رکھا گیا یہ عمران خان اس طرح کا ظالم ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago