پاکستان (نیوز اویل)، خاتون جج دھمکی کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کر لی گئی ہے ،
Advertisement
یاد رہے عمران خان کو اس کیس کے حوالے سے عدالت میں پیش ہونا تھا اور آج وہ عدالت میں پیش ہوئے ہیں اور ان کی مستقل ضمانت منظور کر لی گئی ہے یاد رہے اس سے پہلے عمران خان ان خاتون جج سے اپنی بدتمیزی کی معافی بھی مانگنے گئے تھے