Categories: اہم خبریں

ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی۔۔۔۔۔ ماں سے محبت کی عظیم مثال، ہر آنکھ اشک بار!

پاکستان (نیوز اویل)، ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی۔۔۔۔۔
ماں سے محبت کی عظیم مثال، ہر آنکھ اشک بار!
ماں باپ اپنے بچوں کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں اور

 

 

 

اپنے بچوں کے لئے اپنی زندگی کی ہر خوشی کو قربان کرنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں کہ ان کے بچے ہو جانے کے بعد ان کی زندگی کا محور صرف و صرف ان کے بچے ہوتے ہیں ، لیکن مراد اکثر اس محبت کا پاس نہیں رکھتی،

 

 

 

 

لیکن آج آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتاتے ہیں جس نے اپنے بیٹے ہونے کا صحیح حق ادا کیا ہے ، اس شخص کا نام حسام زاہد ہے ، حسام زاہد کی ماں کا جگر

 

 

 

بالکل ختم ہوگیا تھا اور پھر شدید تکلیف میں مبتلا ہوتی ہے اور ان کو جگر کی ضرورت تھی بیٹے سے اپنی ماں کی یہ تکلیف نہیں دیکھی گئی اور اس نے اپنا ہی

 

 

جگر اپنی ماں کو عطیہ کر دیا ، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس طرح کی اولاد بہت کم ہوگئی ہے جو اپنے ماں باپ کے لیے اتنی بڑی قربانی دے دے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago