رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دو گناہ نہ کرو کیونکہ ان کی سزا اسی دنیا میں ملے گی۔

پاکستان (نیوز اویل)، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دو گناہ نہ کرو کیونکہ ان کی سزا اسی دنیا میں ملے گی۔ اس حوالے سے حضرت عمر رضی اللہ

 

 

 

 

تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا اسی دنیا میں مل جاتی ہے ،
ان میں سے ایک گناہ سرکشی اور بغاوت ہے اور دوسرا گناہ نافرمانی ہ

 

 

 

اولاد اگر والدین کے ساتھ نافرمانی کرتی ہے ان کا کہنا نہیں مانتی تو تیار ہو جائیں کہ اس کی اولاد بھی اس کے ساتھ یہی کرے گی اور ان کو بھی ان کی اولاد کے

 

 

 

ذریعے آزمایا جائے گا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے والدین کی عزت کریں اور ان کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں اور اس وقت جب وہ بوڑھے ہو جائیں اور ان کے حقوق کا خیال

 

 

 

رکھیں اور ان کے حقوق کو اس طرح سے ادا کرطے جس طرح انہوں نے ہمارے حقوق ادا کیے تھے ہم نے پڑھایا لکھایا اور ہمیں کامیاب انسان بنانے کے لیے دن رات محنت کی ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *