Categories: اہم خبریں

مشکلات کو تصور میں لا کر کامیابی کے لئے بتا ئے گئےطریقے سے پڑھیں…

پاکستان (نیوز اویل)، مشکلات کو تصور میں لا کر کامیابی کے لئے بتا ئے گئےطریقے سے پڑھیں…
آج کل جس طرح کے حالات ہے ہر شخص مشکلات کا شکار ہے ہے اور ہر کوئی رزق کے لیے پریشان ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مشکلات دور ہو جائے تو اس عمل کو ضرور کریں ،

 

 

 

اس کو کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ فجر کی نماز کی جب سنتیں اور فرض پڑھے تو اس میں میں سورۃ فاتحہ 41 مرتبہ پڑھیں ، لیکن سورہ فاتحہ اس طرح

 

 

 

پڑھنی ہے کہ ہر مرتبہ سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم ضرور پڑھیں ، اور یہ کچھ اس طرح سے ہو گا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کی ” م ” کو الحمد اللہ کی ” ل “کے ساتھ ملا کر پڑھنا ہے ۔

 

 

 

اس کے علاوہ فجر کی نماز کے بعد اور اور سورج نکلنے سے پہلے سورۃ فاتحہ کو اسی طریقے سے ستر مرتبہ پڑھنا بھی آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا اور

 

 

 

اگر آپ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھے اور اس عمل کو کرنے کے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھ لیں تو اس سے زیادہ بہتر کچھ نہیں ہوگا

 

 

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago