Categories: اہم خبریں

”میرااللہ اس وقت کیوں نہیں سنتا جب میں مانگتاہوں“

پاکستان (نیوز اویل)، ”میرا اللہ اس وقت کیوں نہیں سنتا جب میں مانگتا ہوں“
اللہ تعالی سے جو بھی کچھ مانتے ہیں تو اللہ تعالی ضرور سنتا ہے ہے لیکن بعض اوقات ہماری دعائیں قبول

 

 

 

نہیں ہوتیں تو اس میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے اور اللہ تعالی شاید ہمیں کوئی زیادہ چیز جو بہتر ہے وہ عطا کرنا چاہتا ہے ، لیکن انسان یہ سمجھ کر کے اللہ تو

 

 

 

 

ہماری دعاؤں کو قبول ہی نہیں کرتا اللہ سے مانگنا ہی چھوڑ دیتا ہے جو کہ بہت زیادہ غلط بات ہے ،
جب اللہ تعالی سے دعا کی جاتی ہے تو اللہ تعالی اس

 

 

 

دعا کو ضرور قبول کرتا ہے اور اگر وہ دعا قبول نہیں ہوتی یا تو اس کے بدلے کچھ زیادہ بہتر آپ کو عطا کر دیا جاتا ہے یا پھر وہ دعا قیامت کے دن کے لیے محفوظ کر لی گئی ہے ،۔

 

 

 

اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہے اور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ مانگی اور اللہ تعالی کی تعریف بیان کریں کریں بے شک ہوئی تمام جہانوں کے مالک ہیں اور وہی عطا کرنے والا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago