Categories: اہم خبریں

ہر 10 سال بعد جسم میں پیدا ہونے والی 23 تبدیلیاں جو بُوڑھا کرتی ہیں مگر ان سے بچا جا سکتا ہے

پاکستان (نیوز اویل)، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسانی جسم 38 سال کی عمر تک ڈویلپمنٹ کی انتہا پر ہوتا ہے لیکن اس کے بعد انسانی جسم کو زوال آنا شروع

 

 

 

ہو جاتا ہے ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم پہلے سے احتیاط کریں ہم جب 20 سال کے ہوتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے کہ آپ بہت جوان ہے اور جب 30 سال کے ہوتے ہیں اور ہماری ٹانگوں میں درد ہونے لگتا ہے اور ہم کمزوری

 

 

 

 

محسوس کرنے لگتے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ ہم بالکل ٹھیک یہ کیا ہو گیا ہے تو ایک بات آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ تبدیلی فورا سے رونما نہیں ہوئی بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ ہوئی ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی روزمرہ

 

 

 

 

کے لائف سٹائل کو بہتر بنائیں اور اپنی زندگی میں میں ایکٹیویٹی لے کر آئیں روزانہ بلاناغہ ورزش کریں نہ اور اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی کام کرتے رہے ہیں ہیں

 

 

 

آپ اپنے دماغ کو تروتازہ رکھیں اور اپنی خوراک کا خیال رکھیں اگر آپ اپنے جسم کا خیال رکھیں گے تو ہی زیادہ دیر تک اچھی زندگی گزار سکیں گے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago