چاروں مریں گے، فیس بک پر چار دوستوں کا بولا گیا جملہ فوری سچ ثابت

پاکستان (نیوز اویل)، چاروں مریں گے، فیس بک پر چار دوستوں کا بولا گیا جملہ فوری سچ ثابت ،
بھارت اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے چار دوستوں کا

 

 

اچانک ایکسیڈنٹ ہو گیا اور ان کی موت واقع ہو گئی ، ذرائع کے مطابق چاروں دوست بی ایم ڈبلیو میں جا رہے تھے

 

 

اور سپیڈ بہت تیز تھی اور وہ فیس بک پر لائیو جا رہے تھے اور یہ کہتے ہوئے جا رہے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں اور اسی وقت ان کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی اور چاروں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *