شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں موجودہ حکومت مسلم لیگ نون پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی سب نے مل کر بنائی تھی اور اس میں

 

 

 

میں سابق صدر آصف علی زرداری کا بہت بڑا ہاتھ تھا اور یہ بات پہلے بھی زیر بحث رہی ہے کہ کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کا عہدہ لینے کے لئے ضد کیوں نہیں کی تو اس میں بھی ان کا اپنا ہی ہاتھ تھا

 

 

 

اور انہوں نے بڑے سوچ سمجھ کر یہ حکومت مسلم لیگ نون کے ہاتھوں میں دی تھی کیونکہ وہ جانتے تھے کہ حکومت آنے کے بعد عوام عمران خان کو سپورٹ کرے گی اور اس لیے کچھ دیر کی حکومت ان کے

 

 

 

سیاسی کریئر پر سوالیہ نشان بن سکتی ہے ،
بہرحال اب ایم کیو ایم نے حکومت سے الگ ہونے کا سوچنا شروع کر دیا ہے کیوں پاکستان پیپلز پارٹی نے ان

 

 

 

کو جو جو عہدے اور تحفظات دینے کا وعدہ کیا تھا ان کو پورا نہیں کیا گیا جس کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت کا فی زیادہ ناراض ہے اور انہوں نے حکومت سے علیحدگی کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا ہے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *