Categories: اہم خبریں

طلبہ کو کرپشن کی مثال کیلئے نوازشریف کا حوالہ ۔۔ کینیڈین یونیورسٹی کی طلبہ کو کرپشن سمجھانے کیلئے پاکستان کی رسوائی

پاکستان (نیوز اوطلبہ کو کرپشن کی مثال کیلئے نوازشریف کا حوالہ ۔۔ کینیڈین یونیورسٹی کی طلبہ کو کرپشن سمجھانے کیلئے پاکستان کی رسوائی،

 

 

 

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے جس میں نواز شریف کی تصویر کو آسانی دیکھا جا سکتا ہے اور یہ تصویر ایک طالب علم نے شیئر کی ہے اور وڈیو کینیڈا کی ایک یونیورسٹی کی

 

 

 

 

ہے جس میں بائیو میڈیکل کمیونی کیشن کے کورس کے دوران اس کی کلاس کے دوران میں میاں نواز شریف پر لیکچر دینے والے لیکچر روزار کی ویڈیو شیئر کی اور اس وقت وہ استاد کرپشن پر لیکچر دے رہا تھا جس میں اس نے نواز شریف کا حوالہ دیا

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago