Categories: اہم خبریں

عمران خان نااہل قرار لیکن یہ نااہلی کتنے عرصے کیلئے ہوگی؟ خبرآگئی

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان نااہل قرار لیکن یہ نااہلی کتنے عرصے کیلئے ہوگی؟ خبرآگئی ،
آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سابق وزیراع

 

 

 

 

عمران خان جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ہے ان کو توشہ خانہ کیس میں اہل قرار دیا ہے جس کے بعد ملک میں جگہ مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور گرفتاری جاری ہیں ،

 

 

 

یاد رہے عمران خان پر کیا تھا کہ انہوں نے تو شفاخانہ کی چیزیں باہر جا کر مہنگے داموں میں بیچی ہیں اور اس کی کسی قسم کی کوئی رسیدیں بھی موجود نہیں ہے

 

 

 

 

اور جب ان سے کہا گیا کہ بینک کی رسید دکھائی جائے تو انہوں نے وہ بھی کھانے سے منع کر دیا تھا ،
اور آج چیف الیکشن کمشنر اور راجہ سلطان نے مزید 5 رکنی بینچ نے ان کو نااہل قرار دے دیا ہے ،

 

 

 

عمران خان کے چاہنے والوں کو کو اب اس بات کی فکر ہے کہ ان کو نااہل کب تک کے لیے کیا گیا ہے تو آپ کو بتاتا جا رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

 

 

 

 

جس کے بعد اگر تو کوٹ ان کو قصوروار ٹھہرائی گئی تو وہ نااہل ہی رہیں گے اور ان کو قید ہو سکتی ہے ، لیکن اگر کورٹ ان کے حق میں فیصلہ سنا دیتی ہے تو ان کی لہریں ختم ہو جائے گی

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago