Categories: اہم خبریں

مونگ پھلی کھانے کے بعد کی جانے والی غلطی جس سے آپ لاعلم ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، مونگ پھلی کھانے کے بعد کی جانے والی غلطی جس سے آپ لاعلم ہیں ،
موسم سرما آتے ہی مونگ پھلی کا موسم شروع ہو جاتا ہے

 

 

 

مونگ پھلی ہر ایک کی پسندیدہ ہوتی ہے چھوٹے بڑے سب ہی اسے کھانا چاہتے ہیں ، پرانے وقتوں میں رات کے وقت مونگ پھلی لا کر اکٹھے بیٹھ کر کھانے کا اپنا ہی الگ مزا ہوتا تھا ،

 

 

 

 

مونگ پھلی کے بہت سے فوائد ہیں اس کے اندر بہت سے ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے ، مونگ پھلی آپ کے امیون سسٹم کو بہتر بناتی ہے ،

 

 

 

مونگ پھلی کے بارے میں جو بات بھی غلط کہی جاتی رہی ہے یعنی کہ مونگ پھلی کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر اس کو کھانے کے بعد پانی پی لیا جائے تو گلا خراب ہو جاتا ہے ،

 

 

 

 

سائنس نے اس حوالے سے بظاہر تو کوئی جواب نہیں دیا لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کے اندر چکنائی موجود ہوتی ہے اور ویسے یہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پانی پیا جاتا ہے تو کھانسی آنے لگتی ہے

 

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago