Categories: اہم خبریں

پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھ سکتی کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی اداکارہ حنا خان نے آخر مسلمان ہونے کے باوجود نماز سے متعلق ایسی بات کیوں کہی؟

پاکستان (نیوز اویل)، پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھ سکتی کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی اداکارہ حنا خان نے آخر مسلمان ہونے کے باوجود نماز سے متعلق ایسی بات کیوں کہی؟

 

 

 

 

حنا خان کا تعلق اور مشہور بھارتی اداکاراؤں میں ہے جو کہ کہ مشہور ہونے کے ساتھ ساتھ مسلمان بھی ہیں حنا خان سے جب ایک انٹرویو میں نماز کے حوالے سے

 

 

 

 

بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کام کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھ سکتی کیونکہ ان کے کام کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ،

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہوں گی کہ میں ساری نمازیں پڑھتی ہوں لیکن اگر کبھی مجھے وقت مل جائے تو میں نماز پڑھ لیتی ہوں جیسا کہ کرونا آیا اور لوک

 

 

 

ڈاؤن میرے پاس کوئی کام نہیں تھا تو اس وقت میں نے پوری کوشش کی تھی کہ میں با قائدگی سے نماز ادا کیا کرو ں اور میں اپنے کام ہی

 

 

 

کہ وجہ سے اکثر روزہ نہیں رکھ پایا کرتی تھی تھی لیکن لوک ڈاؤن میں مجھے یہ موقع ملا کے میں پورے روزے رکھو ں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago