اے آر وائی کے سینئر صحافی کو ق ت ل کر دیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، اے آر وائی کے مشہور اور سینئر اینکر کو کینیا میں گو لیا ں مار کر ق ت ل کر دیا گیا ہے ،
سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں م ا ر دیا گیا ہے ،

 

 

Advertisement

 

 

یاد رہے ارشد شریف نے کئی سال اے آر وائی نیوز میں اپنی خدمات سرانجام دی تھیں جس کے بعد وہ کچھ سال پہلے پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے تھے

 

 

 

اور وہ یو ٹیوب پر وی لاگ بنایا کرتے تھے جس میں وہ موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں تجزیہ خیال کیا کرتے تھے اور یہ بھی اطلاعات آئی ہیں کہ انہوں نے

 

 

 

گزشتہ کچھ روز میں لندن اور کینیڈا کا بھی سفر کیا تھا لیکن ابھی تک کچھ بھی واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا کیونکہ ان کے ان دونوں جگہ کے سفر کے حوالے

 

 

 

سے فالحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ، یاد رہے 2012 میں ان کے ایک بھائی کو ش ہ ی د کر دیا گیا تھا جو کہ پاک آرمی میں تھے اور اپنی ڈیوٹی سے واپس آ رہے تھے ۔۔ ۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts