Categories: اہم خبریں

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سورج گرہن کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں سورج گرہن لگنے کے باعث

 

 

 

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے اور تمام سکول ، کالج ، دفتر اور دوسرے تمام اداروں میں عام تعطیل ہو گی ،
یاد رہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کل

 

 

 

 

بروز منگل کو پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں دیکھا جائے ، لاہور میں سورج گرہن تین بج کر انچاس منٹ پر شروع ہو گا اور ملک بھر میں دیکھا جا سکے گا

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago