سفید دانے والا انار نہیں لیتے تو فوراً لے لیں ۔۔ لال اور سفید انار میں کیا فرق ہے؟ جانیں اس میں چھپے قدرت کے راز

پاکستان (نیوز اویل)، سفید دانے والا انار نہیں لیتے تو فوراً لے لیں ۔۔ لال اور سفید انار میں کیا فرق ہے؟ جانیں اس میں چھپے قدرت کے راز ،
انار ایک دانے دار اور بہت ہی لذیذ پھل ہے ہے اور یہ ہر

 

 

Advertisement

 

 

کسی کو ہی پسند ہوتا ہے بچے اسے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں انار کے بہت سے فائدے ہیں یہ ہمارے جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے ہے کیونکہ اس کے

 

 

 

 

اندر آئرن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ، ہم نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ انار سفید آنے والے ہوتے ہیں جبکہ کچھ انار سرخ دانے والے ہوتے ہیں ،

 

 

 

آپ نے اکثر یہ بات بھی سنی ہوگی کہ کہ سرخ انار سے ہی خون پیدا ہوتا ہے اس لئے لوگ اس کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سفید انار کے بہت زیادہ

 

 

 

 

فائدہ ہوتے ہیں یہ فائبر سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کے علاوہ اس کے اندر اینٹی اوکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں۔ یہ دل کی شریانوں کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے جبکہ اس کے اندر بہت زیادہ مقدار میں کیلشیئم پوٹاشیم اور وٹامن سی پائے جاتے ہیں .

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔

ہندوستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے ساتھ پہلی بار ایک اہم…