پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر آج حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ زخمی ہو گئے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ کچھ اور رہنما بھی زخمی ہو گئے ہیں ، جیو نیوز کے
Advertisement
مطابق فا ئر نگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس ملزم کا نام نوید ولد محمد بشیر ہے جس نے عمران خان پر حملہ کیا ، عمران خان کے ساتھ ساتھ 9 اور رہنما بھی زخمی ہو گئے ہیں۔