Categories: اہم خبریں

اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی، رانا ثناء اللہ کا چیلنج

پاکستان (نیوز اویل)، اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی، رانا ثناء اللہ کا چیلنج ،

 

 

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو 4 گو لیا ں لگیں ہیں تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت جھوٹا ہے اور اس کا یہ ڈرامہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا اور اگر وہ سچا ہے تو ثبوت دے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago