شکل پر مت جائیں، غذائی افادیت سے فائدہ اٹھائیں

پاکستان (نیوز اویل)،رنگ بھرنگے اور خوبصورت اور بہت ہی مزیدار پھلوں کے بارے میں تو ہر کوئی بات کرتا ہے لیکن آج ہم بات کریں گے ایک ایسے پھل کی جو کہ

 

 

Advertisement

 

 

سیاہ رنگ کا ہے اور ہم میں سے کافی لوگ اس سے پھل کو پسند بھی نہیں کرتے ، جی ہاں آج ہم ایک ایسے پھل کی بات کریں گے جو کہ دکھنے میں سیاہ اور محسوس کرنے میں سخت ہے ،

 

 

 

اکثر لوگ سنگھاڑے کی اہمیت اور افادیت سے بالکل بھی واقف نہیں ہییں تو آج ہم اس سخت خول کے اندر چھپے اس سفید پھل کے بے شمار فوائد جانیں گے۔

 

 

 

 

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھل پانی میں کیچڑ کے نیچے اگتا ہے اور اس کو سنگھاڑا اور اس کے علاوہ پانی پھل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک بھرپور اور ایک

 

 

 

متوازن غذا ہے جس میں بہت سے فائدہ مند اجزاء پائے جاتے ہیں ، یہ پھل وائرس کش ہے اور کینسر کا سبب بننے والے سیلز کا خاتمہ کرتا ہے ، یہ یرقان ، ہیضہ اور

 

 

 

دیگر امراض کے خلاف کارآمد ہے ، صحت مند جلد کے لئے معاون ثابت ہوتا ہے ، یہ پھٹی ہوئی ایڑھیوں اور ہونٹوں کے لیے بے حد مفید ہے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

وزیراعظم عمران خان نے کل جو تقریر کی لگتا ہے ان کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی۔۔۔۔۔ وزیراعظم کی پیکا قانون کے حوالے سے بات پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز عوام سے ہونے والی باتوں پے چیف جسٹس اطہر…
Read More

ایک بار جہاز کو لینڈ کرواتے میرے ذہن میں خیال آیا کہ شبلی ساری زندگی یہی کرنا ہے، تو جواب آیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز کا حیرت انگیز بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی…