Categories: اہم خبریں

سال نو میں ایک پاور پلانٹ میں بڑا دھماکا ہوگا جس سے زہریلے بادل بنیں گے، اوریہ بادل ۔۔،بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

پاکستان ( نیوز اویل)، تفصیلات کے مطابق با با وانگا جو کہ ایک بزرگ خاتون تھی اور اس نے بیت سی پیش گوئیاں کی تھیں جو کہ بالکل صحیح ثابت ہوتی آ رہی ہیں اس کے مطابق اس نے۔سالوں پہلے کہا کہ۔سال

 

 

 

 

2023 میں آ نے والی نسل کو لیبارٹریز میں تیار کیا جائے گا ، یہ رجحان مزید بڑھ تا جائے گا اور یہ کہ پھر لوگ اپنے بچوں کی پیدائش لیبار ٹریز میں کروائیں گے اور اس کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ساتھ تمام لوگ اب

 

 

 

 

اپنے بچوں کی پیدائش سے پہلے ہی ان بچوں کے رنگ اور خصوصیات کا بھی انتخاب کر سکیں گے اور یہ بات کے حوالے سے یہ بابا وانگا نے یہ پیش گوئی بھی کی تھی کہ قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کر دی جائے گی

 

 

 

 

اس کے ساتھ ساتھ آنجہانی نجومی با با وانگا کے مطابق 2023 میں زمینی مدار کے تبدیل ہونے کے امکانات ہیں اور جس سے بہت بڑی ماحولیاتی تبدیلی

 

 

 

 

رونما ہوگی ، اور گلوبل وارمنگ اس حد تک ہو جائے گی کہ لو گوں کے لیے شدید پریشان کن حالات پیدا ہو جائیں گے اور سال 2023 کے حوالے سے بابا وانگا کی جانب سے ماضی میں کی گئی پیش گوئیاں میں سے یہ

 

 

 

بھی شامل ہے کہ اس سال میں زمین پر رہنے والے لوگ خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے ، اور اس پیش گوئی کے مطابق یہ حملہ دنیا کے بڑے ملکوں میں

 

 

 

 

ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ اس سال ل میں ایک پاور پلانٹ میں بڑا د ھما کا ہوگا جس سے زہر یلے بادل بنیں گے جو کہ ایشیا پر اثرات مرتب کریں گے اور پھر اس کے نتیجے میں بھا رت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سنگین نو عیت کی بیماریاں پھیل جائیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago